Bill Related Issues
2
Posts
2
Users
0
Reactions
179
Views
Topic starter
جناب والا سے گزارش ہے کہ 28 اگست سے آپ کی میپکو کی ویب سائیڈ پر کوئی بل ڈاون لوڈ نہیں ہو رہا جس کی وجہ سرور ایشو ظاہر کیا جارہا ہے مگر تین دن گزرنے کے باوجود میپکو کی ویب سائیٹ پر کوئی پیشرفت نہ ہونا ادارہ کی کارکردگی کو متاثر کر سکتا ہے گزارش ہے کہ فوری طور پر ویب سرور کی فنی خرابی دور کر کے بل ڈاون لوڈ کرنے کی عوامی سہرلت میسر کی جائے
Posted : 31/08/2024 8:47 am
Asslam o Alaikum,
Jee hamain lag raha ha ky backend sy issue ha jiski waja sy nahi show hoo raha mepco bill, aap aik ya do din tak check kejiay ga again phr show honay lag jaiy ga.
Shukriya.
Team, MEPCO Bill
Posted : 01/09/2024 5:27 am